جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید کی پاکستان آمد،استقبال کیلئے ایسی تیاریاں کرلی گئیں کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید کو اتوار کو اسلام آباد پہنچنے جے ایف 17تھنڈر طیارے سلامی پیش کرینگے ۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید

کو (آج)اتوار کو اسلام آبادپہنچیں گے ۔ذرائع کے مطابق ولی عہد کو وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا جائیگا جبکہ جے ایف 17 تھنڈر طیارے معزز مہمان کو سلامی پیش کریں گے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…