جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید 6جنوری کو سرکاری دورہ پر پاکستان پہنچیں گے،کیا کچھ طے پاگیا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید 6جنوری کو سرکاری دورہ پر پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد بن زید دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور دیگر اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں کے دوران

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین باہمی تعلقات کے فروغ ، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے 2ڈالرز کی امداد اور سرمایہ کاری کے حوالے سے مختلف امور بھی زیر غور آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…