ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے تحت اہم علاقے میں تعمیر شدہ گھر سیل کرنے کاحکم جاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے تحت کری روڈ پر تعمیر گھروں کو سیل کرنے کاحکم دیدیا گیا،سی ڈی اے نے کیٹیگری ون ٹو اور تھری کے تمام گھر سیل کرنے کا مراسلہ لکھ دیا ہے سی ڈی اے کی جانب سے دیے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سکیم کے

تحت پی ایچ اے نے گھروں کی تعمیر کے بلڈنگ پلانز کی منظوری نہیں لی گئی اس حوالے سے بلڈنگ کنٹرول سیل نے ممبر اسٹیٹ اورپلاننگ اینڈ ڈیزائن کو آگاہ کردیا ہے ڈائریکٹر انفورسمنٹ کو تینوں کیٹیگریز کے گھروں کو سیل کرکے وہاں سٹاف تعینات کرنیکا حکم دیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…