جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل میں نواز شریف کو ناشتے میں کیا دیا گیا ؟ ایسی خبر آگئی کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے صبح کا آغاز فجر کی نماز سے کیا ،ناشتے میں چائے کے ساتھ رس کھائے۔ گزشتہ روز سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سات قید کی سزا اور اربوں روپے جرمانے کئے گئے ۔ سزا کے بعد نیب حکام نے سابق وزیر اعظم

محمد نوازشریف کو کمرہ عدالت سے حراست میں لے لیا تھا اور اسے اڈیالہ جیل میں منتقل کیا گیا ۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سزا کے بعد پہلی رات اڈیالہ جیل میں گزاری، انہوں نے صبح کا آغاز فجر کی نماز سے کیا اور ناشتے میں چائے کے ساتھ رس کھائے۔بعدازاں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…