منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کو سزا ، ن لیگ نے کھل کر میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا مریم نواز کے بجائے اہم ترین ذمہ داری کس خاتون رہنما کو سونپ دی گئی؟

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ (ن ) کی انتہائی متحرک سمجھے جانے والی رکن پنجاب اسمبلی عظمی بخاری کو مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے غیر فعال سوشل میڈیا کو دوبارہ موثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس ضمن میں پارٹی کی متحرک خاتون رہنما عظمی

بخاری کو یہ ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عظمی بخاری کو موجودہ صورتحال خاص طور پر نواز شریف کی دوبارہ گرفتاری کے بعد پارٹی بیانیے کو سوشل میڈیا پر موثر انداز میں پیش کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔باضابطہ ذمہ داری ملنے کے بعد عظمی بخاری مسلم لیگ (ن) کی سوشل میڈیا ٹیم کا انتخاب کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…