ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوئی گیس کے کھودے گڑھے میں گرنے والا نوجوان 6ماہ قومے میں رہنے کے خالق حقیقی سے جاملا،بچے ذہنی مریض، بیوہ لوگوں کے گھروں میں کام کرنے پر مجبور

datetime 21  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)سوئی نادرن گیس کی غفلت کے باعث بلال آبادمیں کھودے گئے گڑھے میں گرکر6ماہ قومے میں رہنے کے بعدغریب سائیکل سواراشفاق زندگی کی بازی ہارکرخالق حقیقی سے جاملا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدودمیں واقع علاقہ بلال آبادمیں 6ماہ قبل سوئی نادرن گیس کی طرف سے کھودے گئے گڑھے میں غریب سائیکل سواراشفاق

سکنہ بلال آبادگرکرشدید زخمی ہونے کے بعدقومے میں چلاگیا۔ گزشتہ روزملتان میں زندگی کی بازی ہارکر وفات پاگیا۔ انتہائی غریب اشفاق کے چھوٹے بچے ہیں وہ بھی ذہنی مریض ہیں جب کہ اشفاق مرحوم کی بیوہ لوگوں کے گھروں میں کام کرکے گھرکاگزربسرکرتی ہے ۔اہلیان علاقہ نے مخیر حضرات سے متاثرہ خاندان کی امدادکی اپیل کی ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…