پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

فوجی عدالتوں سے متعلق قانون پاس کرکے پارلیمان نے اپنی ناک کاٹی ٗبلاول بھٹو زر داری مشتعل،فوجی عدالتوں کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیف جسٹس سے جعلی اکاؤنٹس کیس میں قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ پر تبصرے کرنے والوں کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جے آئی ٹی رپورٹ پر تبصرہ کرنے والے وزرا کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ کا قلمدان وزیر اعظم کے پاس ہے، لہٰذا سپریم کورٹ ان کے خلاف بھی

کارروائی کرے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انتقامی سیاست پیپلز پارٹی کے لیے کوئی نئی بات نہیں، اس سے انہیں مزید فائدہ پہنچے گا اور پیپلز پارٹی کو نئے پاکستان میں پرانی سیاست کرنے کا موقع ملے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنی گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ’ فوجی عدالتوں سے متعلق قانون پاس کرکے پارلیمان نے اپنی ناک کاٹی۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ وہ ہر فورم پر فوجی عدالتوں کے قانون کی مخالفت کریں گے۔



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…