ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کیوں گئے؟ سدھو کی وزارت اور سیاست خطرے میں پڑ گئی، بھارت میں کپتان کے دوست کیخلاف کیابڑا قدم اٹھا لیا گیا؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کیوں گئے؟ سدھو کے خلاف بھارت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا، وزارت اور سیاست خطرے میں پڑ گئی۔ پاکستان کے مؤقر قومی اخبا ر روزنامہ جنگ کی رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پنجاب کے وزیرسیاحت اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دیرینہ دوست سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے دورہ پاکستان نے بھارتی صوبہ پنجاب میں حکمران جماعت کانگریس میں پھوٹ ڈال دی ہے۔ نوجوت سنگھ سدھوجنہیں بھارت میں سکھوں نے

ہیرو کا درجہ دے دیا ہے انہوں نے واضح طور پر وزیر اعلیٰ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے ان کے کسی بھی شو کاز نوٹس کا جواب نہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔حیدر آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ فوج کے ریٹائرڈ کپتان ہیں لیکن ان کے اصل کپتان راہول گاندھی ہیں جن کی اجازت سے وہ پاکستان گئے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ امریندر سنگھ کو وہ اپنے والد کا درجہ دیتے ہیں انہوں نے بلاشبہ انہیں پاکستان جانے سے روکا تھا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…