ؕمنی لانڈرنگ اور لوٹی دولت کی واپسی کے وزیراعظم عمران خان دعوے ڈھکوسلہ نکلے، پی ٹی آئی حکومت نے کیسے قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا؟بین الاقوامی قانون کے ماہرین نے بھانڈا پھوڑ دیا

1  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی ، تجزیہ کار اور کالم نگار سہیل وڑائچ اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ سو دن پورے ہونے پر وزیر اعظم اور ان کی ٹیم سے مخلصانہ اپیل ہے کہ وہ سوچ سمجھ کر اور تول کر بولا کریں ابھی یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ 26ممالک سے کرپشن کا کھوج لگانے کیلئے معاہدے ہو چکے ہیں اور جلد ہی اربوں روپے واپس لائے جائیں گے بین الاقوامی

قوانین کو سمجھنے والے اس تاثر کو یکسر رد کر تے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس ناجائز کمائی کے پیسے واپس لانے کیلئے کئی سال لگ سکتے ہیں۔ اس لئے ایسی امیدیں نہ لگائی جائیں جن کے بر آنے کی کوئی امید نہیں۔ اپوزیشن کی اور بات ہوتی ہے حکومت میں آ جائیں تو ہر دعویٰ سوچ سمجھ کر کرنا چاہئے۔آنے والے دنوں میں عمران خان کا حساب ان کے اپنے دعوئوں ہی کو سامنے رکھ کر ہو گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…