اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ملکیدولت لوٹ کر دبئی منتقل کرنیوالوں کے دن پورے ہو گئے، پی ٹی آئی حکومت کا ہاتھ لٹیروں کے گلے تک پہنچ گیا، اماراتی حکومت نے ایسااعلان کر دیا کہ جان کر پاکستانی عوام کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم کے خصوصی معاون برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کیساتھ معلومات تک رسائی اور غیر قانونی اثاثوں کی وصولی پر معاہدہ ہوگا،غیر قانونی اثاثوں سے متعلق رابطوں کو بڑھایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے خصوصی معاون برائے احتساب شہزاد اکبر نے متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف سلطان سعید البدیع سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بے نامی اور غیر قانونی جائیدادوں پر

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معلومات کے تبادلے پر گفتگو کی گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ حکومت غیر قانونی جائیداد کی تفصیلات منظر عام لانے کے لیے پرامید ہے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف کے ساتھ ملاقات میں جلد پیش رفت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ معلومات تک رسائی اور غیر قانونی اثاثوں کی وصولی پر معاہدہ ہوگا۔ غیر قانونی اثاثوں سے متعلق رابطوں کو بڑھایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…