پاکستانیوں کے سب سے پسندیدہ جنرل عاصم سلیم باجوہ اچانک میدان میں آگئے، انتہائی شاندار پیغام جاری کردیا

16  ‬‮نومبر‬‮  2018

چمن(آئی این پی ) کمانڈرسدرن کمانڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہر طرف امن نظر آ رہا ہے،افواج پاکستان نے ہر طرف امن و ترقی کیلئے کام کیا ہے، بلوچستان کے عوام اچھا ماحول اور تعلیم چاہتے ہیں، ہم حکومت بلوچستان کو ہر جگہ سپورٹ کریں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے

کہا کہ بلوچستان میں ترقی کا دور شروع ہوچکا ہے۔شاہدآفریدی ،یونس خان اوربڑے بڑے کھلاڑی ان ہی میں سے نظرآرہے ہیں جبکہ یہاں بڑے بڑے کھلاڑی بھی آئیں گے۔انھوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن کیلیے بڑے سیاستدانوں کی دلچسپی دیکھی ہے،بلوچستان کے عوام اچھا ماحول اور تعلیم چاہتے ہیں۔ہم جہاں بھی جاتے ہیں لوگ اچھے تعلیمی ادارے،سڑکیں مانگتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…