جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بدمعاشوں،جیب تراشوں اور ڈاکوؤں کاماہانہ اجلاس فواد چوہدری کے گھر میں ہوتا ہے جہاں وہ جیب تراشوں سے پیسے وصو ل کرتے ہیں مشاہداللہ کے سینٹ اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات پر سنگین الزامات

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فواد چودھری سب کوچورڈاکوقراردیتے ہیں، وہ بازنہیں آئے وہ کل بھی لگے ہوئے تھے اورآج بھی لگے ہوئے ہیں۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ خان کا کہناتھا کہ فواد چوہدری نہ چور ہیں ، نہ ڈاکو ہیں اور نہ ہی کرپٹ ہیں لیکن جہلم سے معلوم کرایاتوپتا چلاجتنے بدمعاش ، جیب تراش اور ڈاکو ہیں ان کاماہانہ اجلاس فوادکے گھر میں ہوتا ہے اور فوادچودھری جیب کتروں سے پیسے وصول کرتے ہیں۔ مشاہد اللہ کا کہناتھا کہ

موجودہ حکومت کومظاہرہ کرنے والوں سے معاہدہ کرنا پڑا،پرتشدد مظاہرے ہوئے، کل تک دھرنےوالے آپ کے دوست تھے آج آپ کے دشمن ہیں۔مشاہد اللہ کا کہناتھا کہ ابھی آپ ان کی چھلانگیں دیکھیں گے۔ حکومتی نمائندوں کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا تو مشاہد اللہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کی شکل دیکھیں یہ مجھے سمجھائیں گے، حکومت خودکوبہت عقل مندسمجھتی ہے۔مشاہد اللہ کی جانب سے تقریر کے دوران اشعار کا بھی استعمال کیا گیا جس سے سینیٹرز بہت محظوظ ہوئے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…