پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

چوہدری سرور کی مداخلت نقصان دہ ہے ،و زیر اعلیٰ عثمان بزدار کے ساتھ کیا ہوسکتاہے؟،ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ کھل کر بول پڑے،سنگین الزامات عائد

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما وفاقی وزیر ہاوسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ جہانگیر ترین صاحب سینیٹ الیکشن کے حوالے سے تشریف لائے تھے، پتہ نہیں کس بات کا طوفان بنایا جا رہا ہے، جہانگیر ترین ہمارے لئے معتبر شخصیت کے مالک ہیں، میں نے اگر ان سے اپنے مسائل کا ذکر کرلیا تو کون سا گناہ ہو گیا، چوہدری سرور اگر میرے حلقے میں مداخلت کرے گا تو اس کا اثر کس پر پڑے گا،

اس لئے میں نے جہانگیر ترین کو کہا کہ اس معاملے کو دیکھیں، ہفتہ کو طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ جہانگیر ترین سے ملاقات کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا کہ جہانگیر ترین صاحب سینیٹ کے الیکشن کے حوالے سے تشریف لائے تھے، پتہ نہیں کس بات کا طوفان بنایا جا رہا ہے، میرے اپنے حلقے کے مسائل تھے، جہانگیر ترین ہمارے لئے معتبر شخصیت کے مالک ہیں، میں نے اگر ان سے اپنے مسائل کا ذکر کرلیا تو کون سا گناہ ہو گیا، چوہدری سرور اگر میرے حلقے میں مداخلت کرے گا تو اس کا اثر کس پر پڑے گا، اس کا اثر حکومت پر پڑے گا، اس لئے میں نے جہانگیر ترین کو کہا کہ اس معامل کو دیکھیں، ایک دوست کی حیثیت سے جہانگیر ترین میرے گھر تشریف لائے تھے اور اس معاملے پر میں نے ان سے بات کی، عثمان بزدار کے معاملے پر پارٹی میں کوئی مخالفت نہیں، عثمان بزدار کا آخری حد تک دفاع کرتے رہیں گے، گورنر صاحب کس معاملے میں مداخلت کر رہے ہیں اس حوالے سے پی ٹی آئی والے پوچھیں گے میں انہیں بتا دوں گا۔  پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما وفاقی وزیر ہاوسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ جہانگیر ترین صاحب سینیٹ الیکشن کے حوالے سے تشریف لائے تھے، پتہ نہیں کس بات کا طوفان بنایا جا رہا ہے، جہانگیر ترین ہمارے لئے معتبر شخصیت کے مالک ہیں، میں نے اگر ان سے اپنے مسائل کا ذکر کرلیا تو کون سا گناہ ہو گیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…