پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عبد اللہ گل نے کیسے سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو قاتلوں سے بچایا؟جان کر آپ بھی انکی بہادری کو داد دینگے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل ریٹائرڈ حمید گل کے بیٹے عبداللہ گل پر گذشتہ روز قاتلانہ حملہ ہوا تاہم اس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔نامعلوم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عبد اللہ گل کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد سے اپنی جیپ پر آ رہے تھے۔راولپنڈی میں پرانے ائیرپورٹ کے قریب انہیں پیچھا

کرنے والی دو گاڑیاں نظر آئیں۔گاڑیوں میں سوار افراد کے پاس ہتھیار تھے۔حملہ آوروں کے عزائم بھانپتے ہوئے انہوں نے جیپ درمیان والی سڑک پر لا کر ون وے روڈ پر ڈال دی۔حملہ آوروں نے ساتھ آٹھ فائر کیے لیکن وہ بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے مولانا سمیع الحق کو انکی رہائش گاہ پر قتل کردیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…