جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخواہ میں بھی تبادلوں اور تقرریوں کا جھکڑ چل گیا!! ایک ساتھ 73افسران کے تبادلے و تقرریاں، کون کون فارغ ہوا ، کن کو عہدے دے دئیے گئے؟ جانئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ(این این آئی) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخواہ نے12 اسسٹنٹ سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر (اے ایس ڈی ای او)کو اگلے گریڈمیں ترقی دینے کے بعد گریڈ 17میں تعینات 73سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسرز(ایس ڈی ای او ) مردانہ کے بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے جبکہ انتظامی عہدوں پر کام کرنے والے 49سبجیکٹ سپیشلٹس اور ہیڈماسٹروں کو

فارغ کرکے اْنہیں سکولوں میں تعینات کردیا گیااوریوںدو الگ الگ اعلامیوں کے تحت مجموعی طورپر122 ایجوکیشن افسروں کی تقرری وتبادلے کے احکامات جاری کردیئے ۔محکمہ کے جاری ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق ترقی پانے والے 12 سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسرز(مردانہ) کو صوبے کے مختلف اضلاع میں تعینات کردیا گیا ہے جن میں ایس ڈی ای اوملک خان کو ٹانک‘ امیرالرحمن کو مانسہرہ‘ دولاورخان کو کالکوٹ اپردیر‘ شاہدحسین کو مستوج‘ بونی چترال‘ معروف خان کو پورن شانگلہ: گل محمد کو خوازہ خیلہ سوات‘ مقدس خان کو تارخومارخو چترال‘ لقمان حکیم کوتخت نصرتی کرک‘ نصیراحمدکو شانگلہ‘ عبدالحمیدکو ٹوپی صوابی‘ شیراز حیات کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ اور کرامت شاہ کو درگئی مالاکنڈتعینات کیا گیا ہے جبکہ ایک دوسرے نوٹیفیکیشن کے مطابق اگلے گریڈ17 میں ترقی پانے والے مزید59 ایس ڈی ای او کی تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے جن میں ضیاء اللہ‘ شاہ جہان خان‘ محمدارشد‘ محمدزاہدخان‘ محمدسہیل‘ محمدآفتاب‘ حیات خان‘محبوب الہی‘ عبدالقیوم خان‘ محمدطارق‘ رئیس الرحمن‘ راجہ بابو جہانگیر اور سید عطاللہ شاہ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدوں پر ڈائریکٹوریٹ میں تعینات کیا گیا ہے جبکہ نیاز ولی خان غازی‘ عادل محمد کاٹلنگ‘ محمدعابدرجڑ‘ عبدالوہاب لاہورصوابی‘ حالح محمدڈگربونیر‘ فدامحمد ٹاؤنIII

پشاور‘ عامربادشاہ بونیر‘ فضل خداخدوخیل بونیر‘ محمدانورمردان‘ احمداللہ شبقدر‘ محمدزبیر تخت بھائی‘ شمس الاسلام نیاز کابل سوات‘ محمدسلیم پبی نوشہرہ‘ امتیازخان سوات‘ ارشادخان ٹاؤن IV پشاور‘شہزاد نعیم دروش چترال‘ محمدفاروق کرک‘ دل نواب کوہستان‘ گل فراز بحرین سوات‘ محمد ہمایون درابن ڈیرہ‘ افتخاراحمدبٹگرام‘ چن زیب آلائی بٹگرام‘ شرافت خان بشام شانگلہ‘

محمداقبال پہاڑپور ڈیرہ‘ خالد نعیم پروآ ڈیرہ‘ محمدظریف ڈیرہ اسماعیل خان‘ محمدارشاد ٹل ہنگو‘ محمدرحمان شاہ بکا خیل بنوں‘ وحیداللہ شاہ ڈومیل بنوں‘ حامدرسول بنوں‘ علی حیدر ثمرباغ لوئر دیر‘ محمدرضا شاہ ادینزئی لوئر دیر‘ محمداسلام منڈا لوئے دیر‘ محمداجمل اوگی مانسہرہ‘ شفیق الرحمن دربن مانسہرہ‘ عبدالصمد بفہ مانسہرہ‘ شمس الرحمن بالاکوٹ مانسہرہ‘ عبدالرحمن رشید سرائے نورنگ لکی مروت‘

قادر شاہ لکی مروت‘ حبیب الرحمن کلاچی ڈیرہ‘ حمیداللہ پالس کوہستان‘ محمد اعظم سیدوشریف سوات‘ غلام سرور بلامبٹ لوئر دیر‘ غلام حبیب لوئے دیر‘ رئیس خان مٹہ سوات اور لاودین شیرینگل دیر تبدیل کیا گیا ہے۔اسی نوٹیفیکیشن کے تحت 51 سبجیکٹ سپیشلٹ کو انتظامی ڈیوٹی سے فارغ کرکے انہیں سکولوں میں تبدیل کردیا گیا جن میں محمدعارف نظام پور نوشہرہ‘ غازی باچا صوابی‘

وصال محمد ہیڈماسٹر صحبت آباد مردان‘ عبدالحلیم گوجرگڑھی مردان‘ سیدارشادحسین شاہ رائٹ مردان‘ فضل خالق میاندم سوات‘ عنایت اللہ ہیڈماسٹرسام بٹ سوات‘ عنایت اللہ ہیڈماسٹر من پٹی سوات ‘ لیاقت علی ہیڈماسٹر لائق کوٹ سوات‘ مجیداللہ ہیڈماسٹرغالوچ سوات ‘ محمدزاہدبوٹیال شانگلہ ‘عزیزاللہ حق مانگا مردان‘ محمدالیاس کو ایس ڈی ای او لاچی کوہاٹ اور آمین زادہ کو ایس ڈی ای او واڑی اپردیر جبکہ حمیدالرحمن‘ حمودالرحمن‘ عظیم خان‘ عبدالرحمن اور شاہد لودن کی خدمات ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…