ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کے دو اہم رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ، فوری طورپر گرفتارکرنے کا حکم

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے (ن) لیگ کے ایم یی اے سیف الملوک کھوکھر اور ملک شفیع کھرکھر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج عبدالقیوم نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے ایس ایچ او

جوہر ٹاؤن کو ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزمان کی عدم پیشی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے۔ عدالت نے عمران شفیع قتل میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر وارنٹ جاری کیے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…