جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کے قتل کے الزام میں (ن) کے رکن اسمبلی کی گرفتاری کا حکم ، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) سیشن کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب رکن اسمبلی سہیل شوکت بٹ کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔سیشن کورٹ کے جج عرفان بسرا نے پیپلز پارٹی کے بابر بٹ قتل کیس کی سماعت کی ۔عدالت نے بابر بٹ قتل کے استغاثہ کیس میں لیگی رکن اسمبلی سہیل شوکت و دیگر کو طلب کررکھا ہے تاہم پیش نہ ہونے

پر عدالت نے سہیل شوکت بٹ کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔خیال رہے کہ گزشتہ برس مارچ میں پیپلز پارٹی کے رہنما بابر سہیل بٹ کو ذاتی دشمنی کی بنا پر گولیاں مار کر قتل کردیا گیا تھا۔ پولیس نے بابر سہیل بٹ کے قتل پر مسلم لیگ (ن)کے اس وقت کے رکن قومی اسمبلی سہیل شوکت بٹ سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…