ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گھرکے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ’نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام‘ میں رجسٹریشن کرائی جا سکتی ہے اور فارم کہاں سے ملے گا؟ جانئے تفصیلات

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام‘ کیلئے رجسٹریشن کیسے کرائی جائے، طریقہ بتا دیا گیا، رجسٹریشن فارم بھی نادرا نے جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے بعد نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’’ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام ‘‘کا رجسٹریشن فارم جاری کر دیا ہے، جو نادرا کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔پہلے مرحلے میں سات اضلاع کا انتخاب کیا گیا ہے، جن میں سکھر، کوئٹہ، گلگت، مظفرآباد،

سوات، اسلام آباد اور فیصل آباد شامل ہیں۔رجسٹریشن فارم نادرا کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں جو تمام معلومات درج کرنے کے بعد 22اکتوبر سے 21دسمبر 2018ءتک مختص کردہ ضلعی ہاؤسنگ پروگرام آفس میں مبلغ 250 روپے رجسٹریشن فیس کے ساتھ جمع کرائے جاسکتے ہیں۔نہاؤسنگ پروگرام میں ان لوگوں کو ترجیح دی جائے گی جن کے پاس پاکستان میں اپنی ملکیت میں کوئی گھر نہیں ہے جبکہ ایک خاندان میں سے صرف ایک فرد ہی اس اسکیم میں درخوست دینے کا اہل ہو گا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…