پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پولیس نے کارروائی کے دوران 2 جعلی آرمی آفیسرز کو گرفتار کرلیا ،ملزمان سے ایسی چیزیں برآمد کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلاآباد(آئی این پی ) تھانہ آبپارہ پولیس نے کارروائی کے دوران 2 جعلی آرمی آفیسرز کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے لگژی گاڑی،ریوالونگ لائٹ اور آرمی کے سٹکرز برآمد کر لئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو تھانہ آبپارہ پولیس نے کارروائی کے دوران 2 جعلی آرمی آفیسرز کو گرفتار کرکے مقدمہ

درج کر لیا ۔ ملزم قاسم آفریدی اور سجاد حسین سے سرکاری سائرن بھی برآمد کر لیا گیا،ملزمان جس لگڑری گاڑی پر سوار تھے یہ ملزمان کی ذاتی ملکیت ہے،ملزمان سے لگڑری گاڑی،ریوالونگ لائٹ اور آرمی کے سٹکرز برآمد کر لئے۔ملزمان کو تھانے منتقل کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…