ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

سینیٹ میں اپنی تقریر کے دوران بولنے پر (ن) لیگی سینیٹر سعدیہ عباسی وزیر اطلاعات فواد چودھری پر برس پڑیں 

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آئی این پی ) سینیٹ میں اپنی تقریر کے دوران بولنے پرمسلم لیگ (ن) کی سینیٹر سعدیہ عباسی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر برس پڑیں ،سعدیہ عباسی نے کہا کہ یہ موصوف پھر کھڑے ہو گئے ہیں ، ان کو کس چیز کی تکلیف ہے ، میرا جتنا دل چاہے گا میں بولوں گی ،ان کو تکلیف ہے تو یہ ایوان سے واک آؤٹ کر جائیں۔پیر کو سینیٹ اجلاس میں شہبا ز شریف کی گرفتاری پربحث کے دوران مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر سعدیہ عباسی نے بھی تقریر کی، ایک موقع پر چیئرمین سینیٹ

نے کہا کہ بحث کو دو گھنٹے ہو گئے ہیں اب بس کریں ، جس پر سعدیہ عباسی نے کہا کون سی قیامت آ گئی ہے ہم تو بات کریں گے،سعدیہ عباسی نے اپنی تقریر جاری رکھی تاہم اپنی تقریر کے دوران بولنے پر وہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر برس پڑیں ، انہوں نے فواد چوہدری کے بارے میں کہا کہ یہ موصوف پھر کھڑے ہو گئے ہیں ، ان کو کس چیز کی تکلیف ہے ، میرا جتنا دل چاہے گا میں بولوں گی ان کو تکلیف ہے تو یہ ایوان سے واک آ?ٹ کر جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…