جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں، موسم خوشگوار ہوگیا ،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

پشاور(این این آئیپشاور اور گرد ونواح میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ،آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پشاور سمیت ملاکنڈ مردان ،کوہات اور ہزارہ میں مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔پشاور میں گرد ونواح میں موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ،بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اور شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ،محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور ،کوہاٹ ،ہزارہ ملاکنڈ اور خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع میں مختلف مقامات پر آئندہ چوبیس گھنٹوں میں تیز ہواؤوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،بارش سے پشاور کی مختلف سڑکوں پر پانی بھی جمع ہوگیا جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…