بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

خیبرپختونخواہ ہسپتالوں میں خلاف ضابطہ تقرریاں اور انکی حالت زار چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر تے ہوئے کیا اعلان کر دیا؟

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں خلاف ضابطہ تقرریوں سے متعلق کیس میں ہسپتالوں کے معاملات درست کرنے کے لئے نیا بورڈ آف گورنر لگانے کا حکم دے دیا‘ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگر کام ٹھیک نہیں ہوا تو یہ درخواست دوبارہ سنیں گے۔ منگل کو سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں خلاف ضابطہ تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ چیف جسٹس نے کہا نئی

حکومت بن چکی ہے بے ضابطہ تقرریوں کو ٹھیک کریں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے درخواست دی تھی تمام خلاف ضابطہ تقرریوں کو درست کیا جائے۔ عدالت نے حکم دیا کہ نیا بورڈ آف گورنر لگایا جائے جو ہسپتالوں کے معاملات ٹھیک کرے۔ اگر کام ٹھیک نہیں ہوا تو یہ درخواست دوبارہ سنیں گے۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ ہم کے پی کے ہسپتالوں کا دورہ کرکے بہتری کا جائزہ لیں گے کسی مشکل کی صورت میں کیس بحالی کی درخواست دی جاسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…