جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

برطانیہ کامن ویلتھ کے تحت مضمون نویسی کا مقابلہ لاہور کی زہرہ حسین نے جیت لیا،جانتے ہیں مقابلے میں کتنے امیدوار شریک تھے؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے این این) برطانیہ کی رائل کامن ویلتھ سوسائٹی کے زیر اہتمام ہونے والے مضمون نویسی کے مقابلہ میں لاہور کے نجی تعلیمی ادارے کی طالبہ زہرہ حسین نے پہلا انعام جیت کر پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔رائل کامن ویلتھ سوسائٹی کے زیر اہتمام ہونے والے سالانہ مقابلہ میں زہرہ حسین کی لکھی گئی شارٹ سٹوری

(Hues of Red)نے پہلا انعام حاصل کیا ہے، یہ شارٹ سٹوری جنوب ایشیائی معاشرہ میں چائلڈ میرج اور گھریلو تشدد کے پس منظر میں لکھی گئی ہے جس میں نسل نو کیلئے امیدکا پیغام بھی ہے۔اپنی جیت کا پیغام ملنے پر زہرہ حسین کا کہنا تھا کہ 12ہزار شرکا سے مقابلہ کے بعد ا تنا بڑا اعزا ز جیتناباعث مسرت و اطمینان ہے۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…