ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

ڈیمز فنڈ ، چیف جسٹس نے ایک دن میں کتنی رقم اکٹھی کرلی؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/ سیالکوٹ(سی پی پی)چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے ایک دن میں پونے دو کروڑ روپے ڈیم فنڈ کیلئے اکٹھے کرلئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق دربار شاہ جمال پر تقریب کے دوران اخوت فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب نے چیف جسٹس کو ڈیم فنڈز کے لئے ایک کروڑروپے کا چیک پیش کیا۔چیف جسٹس سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ایم ڈی نیسپاک ڈاکٹر طاہر مسعود اور جی ایم سیفائیر ٹیکسٹائل جہانزیب طارق بلوچ نے الگ الگ ملاقات کی، ایم ڈی نیسپاک ڈاکٹر طاہر مسعود نے ڈیم فنڈز

میں 55 لاکھ 50ہزار روپے جبکہ جی ایم سفائیر ٹیکسٹائل ملز جہانزیب طارق بلوچ نے 20 لاکھ 1ہزار 4سو روپے کا عطیہ دیا۔ عدالت عظمیٰ کے ڈیمز فنڈز میں اب تک 3 ارب33کروڑ 79 لاکھ 64 ہزار807 روپے جمع ہوچکے ہیں۔ ادھرضلع سیالکوٹ کے تمام سرکاری محکموں کے افسران اور ملازمین پرائم منسٹر دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم فنڈز میں رواں ماہ ایک یوم کی تنخواہ دیں گے ۔ یہ فیصلہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل منور حسین لنگڑیال کی زیر صدارت فنڈ ریزنگ کیلئے منعقدہ اجلاس میں کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…