اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی کا ساحل سمندر مردہ مچھلیوں اور آبی جانوروں سے بھرگیا ،ایسا کیوں ہوا؟تشویشناک صورتحال نے سب کے ہوش اڑا دئیے

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)بڑی تعداد میں مردہ مچھلیاں اور آبی جانور کراچی کے ساحل پر آگئے جن کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ کسی بیماری یا بحری جہازوں سے خارج ہونے والے تیل کی وجہ سے ہلاک ہوئی ہیں۔ سمندرسے لاکھوں مردہ مچھلیاں ساحل پر آگئی ہیں۔ سمندری حیات کی بڑی تعداد میں اموات نے مقامی افراد کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کراچی کا رخ کرنے والے بحری جہازوں سے رسنے والا ڈیزل اور

فیکٹریوں کا زہریلا پانی مچھلیوں اور آبی حیات کی اموات کی وجہ ہوسکتا ہے۔ حکام نے تاحال صورتحال کا کوئی نوٹس نہیں لیا ہے اور نہ ہی فیکٹریوں کے زہریلے فضلے کو روکنے کے لیے کوئی اقدام اٹھایا ہے۔ماہی گیروں اور ساحلوں کا رخ کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ ہر سال اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں، مختلف محکموں اور کارخانوں نے سمندر میں سیوریج لائنز ڈالی ہوئی ہیں۔ سمندر میں پھینکا جانے والا فضلہ مچھلیوں اور آبی جانوروں کے مرنے کی بڑی وجہ ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…