پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میا ں چنوں کے دورے کے دوران بچی کے جاں بحق ہونے کی خبریں،ترجمان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) حکومت پنجاب کے ترجمان نے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میا ں چنوں کے دورے کے دوران بچی کے جاں بحق ہونے کا واقعہ پیش نہیں آیا۔ ترجمان نے بتایا کہ دورے کے دوران وزیراعلی سے ایک روز قبل مذکورہ ہسپتال میں جاں بحق ہونے والی بچی کے

لواحقین نے ملاقات کر کے واقعہ کی تفصیل بیان کی ہے۔ وزیر اعلی نے لواحقین کودلاسہ دیا اور حقائق جاننے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ کمیٹی 48 گھنٹے کے اندر بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی رپورٹ پیش کرے گی۔ترجمان نے مزید کہاکہ میڈیا میں اس کے بارے میں نشر ہونے والی خبر حقائق کے برعکس ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…