جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

دل کے ارمان آنسو ئوں میں بہہ گئے ۔۔!! نواز شریف کی جیل سے باہر ایسا کیا کام کرنا چاہتے تھے جسے جیل کی انتظامہ نے پورا نہ ہونے دیا ؟

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جیل سے باہر کی چائے پینے کی خواہش پوری نہ ہوسکی، العزیزیہ اسٹیل ریفرنس میں وقفے کے دوران سابق وزیر اعظم کیلئے چائے منگوائی گئی وہ لیگی رہنما ئو ں کے ساتھ کمرہ عدالت سے اے ٹی سی کے

سٹاف روم گئے سٹاف روم میں بیٹھنے کیلئے مناسب جگہ نہ ملنے پر نواز شریف اور لیگی رہنما واپس مڑ گئے کمرہ عدالت واپس پہنچنے پر انہوںنے اپنے وکیل سے بات کی جس پر وکیل نے ان کو کمرہ عدالت کے ڈسپلن سے متعلق بتایا۔مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ میاں صاحب کیلئے چائے لے کر آئے تھے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…