اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ہمیں اوقات دکھانے والے ایاز صادق کی آج اپنی کیا اوقات ہے؟ چیف الیکشن کمشنر بہت کچھ کہہ گئے، (ن) لیگی رہنما کے وکیل معافیاں مانگنے لگے

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا  نے سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اوقات یاد دلا دی ۔نجی ٹی وی  کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر ضابطہ اخلاق کیس کی سماعت کی۔

ایاز صادق سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے سخت ریمارکس دئیے۔اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر کی ہدایت پر ایاز صادق کا ویڈیو کلپ چلایا گیا، چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ ایاز صادق الیکشن والے دن ہمیں اوقات دکھا رہے تھے۔آج ایاز صادق دیکھ لیں ان کی کیا اوقات ہے۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے وکیل کامران مرتضی نے معافی مانگ لی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…