تحریک انصاف یا (ن) لیگ؟نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن نے کس کی حمایت کا اعلان کردیا؟جواب جان کر آپ حیران رہ جائینگے

8  اگست‬‮  2018

لاہور(سی پی پی ) نومنتخب آزاد رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سپورٹ کا فیصلہ بذات خود نہیں کیا، حلقے کی عوام نے کہا کہ ہم آزاد جیتے تھے ہم نے آزاد رہنا ہے، پنجاب میں جوبھی حکومت بنائے گا اس کوسپورٹ کریں گے، شہبازشریف سے کہا آپ حکومت بنائیں آپ کو ووٹ دیں گے۔میں آزاد جیتی ہوں اور میں جب سے الیکشن ہوا ہے میں اپنے حلقے میں ووٹرز کا شکریہ ادا کرتی پھر رہی ہوں۔

میں اپنے حلقے میں ہرجگہ پوچھا کیونکہ یہ جمہوریت کا تقاضا ہے ،میں نے پوچھا کہ آپ کیا چاہتے ہیں توسب نے دو دوہاتھ کھڑے کر کے جواب دیا کہ ’’ہم آزاد جیتے تھے ہم نے آزاد رہنا ہے‘‘۔ میں نے اپنے حلقے کی عوام سے یہ بھی پوچھا ہے کہ تخت لاہور پرجوبھی اقتدار میں بیٹھے ہم نے ان کوووٹ دینا ہے یا نہیں؟ توسب کہتے ہیں کہ جو بھی جماعت پنجاب میں حکومت بنائے گی ہم نے ان کوایک بار ووٹ دے کرآزمانا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں پنجاب میں ایک مضبوط حکومت بنے۔اس کے بعد ہم دیکھیں گے کہ وہ حکومتی پارٹی کس قسم کی حکومت سازی کرتی ہے؟پھر اس کے مطابق چلیں گے۔انہوں نے کہا کہ میرے حلقے نے مجھے اجازت دی ہے کہ آپ جوبھی پارٹی حکومت بنائے آپ اس کوووٹ کریں۔ جگنو محسن نے کہا کہ شہبازشریف نے کہا کہ آپ ہماری پارٹی جوائن کریں۔ توکیاآپ پنجاب میں حکومت بنائیں گے۔شہبازشریف نے بتایا کہ ہم کوشش کررہے ہیں۔ تومیں نے کہا کہ میاں صاحب جب آپ پنجاب میں حکومت بنائیں گے تومیرا ووٹ بھی آپ کا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…