منتخب ارکان کا ایک اور امتحان باقی،الیکشن کمیشن نے ایسافیصلہ کرلیا کہ عوامی نمائندوں کے چھکے چھوٹ گئے

8  اگست‬‮  2018

اسلام آباد ( آن لائن) الیکشن کمیشن نے کامیاب ارکان کے انتخابی اخراجات کی چھان بین کا فیصلہ کرتے ہوئے پولیٹیکل ونگ قائم کیا ہے، جو نوے روز میں انتخابی اخراجات کی چھان بین کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیٹیکل ونگ نے مقررہ مدت میں تحقیقات مکمل نہ کی تفصیلات درست سمجھی جائیں گی، یاد رہے کہ الیکشن قوانین کے تحت قومی اسمبلی کے اخراجات کی حد 40 جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے حد 20 لاکھ مقرر کی گئی تھی۔

گذشتہ روزالیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا اور جن حلقوں میں عدالت کی جانب سے حکم امتناع ہے ان حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے تھے۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق عام انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کر دیئے گئے ہیں اور جن حلقوں میں عدالت کی جانب سے حکم امتناع ہے ان حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…