اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی نے کینیڈا میں16لاکھ ڈالر کا مکان خرید کر بیوی بچے وہاں بلا لئے،اس پاکستانی افسر نے شہریت پکی کرنے کیلئے محکمے سے کتنی چھٹی لی؟رؤف کلاسرا کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی رؤف کلاسرا نے پنجاب پولیس کے ایک ڈی آئی جی سے متعلق سنسنی خیز انکشاف کر دیا۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں رؤف کلاسرا نے کہا کہ پنجاب پولیس میں گریڈ 19 کا ایک DIG افسر ہے۔ جس نے حال ہی میں اپنے بیوی بچے کینیڈا شفٹ کیے ہیں۔ اور کینیڈا میں سولہ لاکھ ڈالرز کا ایک گھرخریدا ہے۔

اس افسر کے خاندان کو پہلے سے ہی کینیڈا کی شہریت مل چکی ہے۔ اپنی شہریت پکی کرنے کے لیے ان موصوف نے ایک سال کی چھٹی لی اور آج کل خود بھی کینیڈا میں ہیں۔یہ ملک ان سب کی چراہ گاہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے لوگ جب واپس لوٹ کر آئیں گے تو پھر لوٹ مار کریں گے اور اسی لوٹ مار سے کینیڈا ڈالرز بھیجیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…