اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

وزیراعظم پاکستان کی حلف برداری تقریب۔۔ عمران خان نے ایسی مثال قائم کر دی کہ جان کر پوری قوم کپتان پر فخر محسوس کریگی، بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انساف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعظم کیلئے تقریب حلف برداری نہایت سادگی سے منعقد کرنے کی ہدایت کی ہے، چیئرمین تحریک انصاف ایوان صدر میں سادگی سے منعقد ہونے والی تقریب میں وزارت عظمی کا حلف اٹھائیں گے، فواد چوہدری نے کہا تقریب حلف برادری

میں بیرونی شخصیات کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تقریب حلف برداری مکمل طور پر ایک قومی تقریب ہوگی، اس سے کسی قسم کے تعیش یا تکلف کا اظہار نہیں کیا جائے گا، انہوں نے کہا چیئرمین تحریک انصاف کے چند ذاتی دوستوں کو بیرون ملک سے تقریب میں شرکت کے لئے مدعو کیا جائے گا ان کے علاوہ بیرون ملک سے کسی کو بھی بیرونی شخصیت کو دعوت نہیں دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…