جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

رات 2 بجے تک نتائج تیار کرنا تھے تاخیر کیوں ہوئی، صوبائی اسمبلی کمشنرز، ڈی آر او کی شامت آگئی چیف الیکشن کمشنر نےدھماکہ خیزحکم جاری کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی ) چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن قوانین کے مطابق رات 2 بجے تک نتائج تیار کرنا تھے تاخیر کیوں ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیا اور صوبائی اسمبلی کمشنرز سمیت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز سے وضاحت طلب کرلی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے

کہ الیکشن قوانین کے مطابق رات 2 بجے تک نتائج تیار کرنا تھے تاخیر کیوں ہوئی۔ واضح رہے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کا رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس)ناکام ہونے کے باعث نتائج میں تاخیر ہوئی اور پہلا سرکاری نتیجہ صبح 4 بجے جاری دیا گیا جب کہ نتائج کی آمد اگلے روز تک جاری رہی۔ جس پر اپوزیشن جماعتوں نے عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر پر چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر ممبران سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…