پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے کے عملے کی ایمانداری،گمشدہ پرس مسافر کو لوٹا دیا،جانتے ہیں اس میں کتنی رقم موجود تھی؟

datetime 1  اگست‬‮  2018 |

لندن (اے این این)قومی ایئرلائن کی لاہور سے لندن کی پرواز میں مسافر اپنا پرس طیارے میں بھول گیا، عملے نے پرس متعلقہ مسافر تک پہنچا دیا،پرس میں ساڑھے 7 ہزار پاؤنڈز موجود تھے۔اسٹیشن منیجرسجاد اللہ کے مطابق مسافر زاہد شاکر نے پی آئی اے اسٹاف کا شکریہ ادا کیا۔

سجاد اللہ نے کہا کہ اکثر پی آئی اے کو منفی انداز میں پیش کیا جاتا ہے تاہم یہ دکھایا جانا بھی ضروری ہے کہ ہمارا عملہ ایماندار اور محنتی ہے۔واضح رہے کہ مسافر کے پرس میں ساڑھے 7 ہزار پاؤنڈز موجود تھے جن کی پاکستانی روپے میں مالیت 12 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…