پشاور(این این ائی)بس ریپڈ ٹرانسپورٹ منصوبے میں تاخیراورزائدلاگت کے الزامات میں نیب نے متعلقہ محکموں کے گریڈ 17سے 21کے 9افسران کوطلب کرلیا۔نیب حکام کے مطابق بس ریپڈ ٹرانسپورٹ منصوبے میں تاخیراورزائدلاگت کے الزامات میں طلب کئے گئے متعلقہ افسران کے بی آرٹی سے متعلق بیانات قلمبندکیے جائیں گے جبکہ اس منصوبے میں شامل کنسٹرکشن کمپنیوں کوبھی طلب کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے اور نیب بی آرٹی منصوبے سے متعلق رپورٹ 5ستمبرتک پیش کرے گا۔
پشاور میٹرو منصوبے میں کرپشن ، الیکشن کی وجہ سے خاموش نیب نے دھماکہ خیز قدم اٹھا لیا، خیبرپختونخواہ میں کھلبلی مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































