پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کا ایکا ،آج شام کیا ہونے جارہا ہے؟ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی) اپوزیشن جماعتوں نے آج شام آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ مسلم لیگ (ن)اور متحدہ مجلس عمل کی جانب سے شام 4 بجے آل پارٹیز کانفرنس طلب کی گئی ہے جو ایم ایم اے کے رہنما میاں اسلم کی رہائش گاہ پر متوقع ہے تاہم ابھی اے پی سی کے لیے حتمی مقام کا تعین کیا جانا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اے پی سی میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، متحدہ مجلس عمل، پشتونخوا میپ، قومی وطن پارٹی کے رہنما شریک ہوں گے۔

جب کہ ایم کیوایم، پاک سرزمین پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اے پی سی میں قومی اسمبلی میں وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے متفقہ امیدوار نامزد کیے جائیں گے جب کہ اپوزیشن لیڈر کا نام بھی طے کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اے پی سی میں وزیراعظم کی حلف برداری اور احتجاج کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی جب کہ الیکشن کے مبینہ دھاندلی کے خلاف وائٹ پیپر بھی جاری کیا جائے گا۔

 

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…