پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

فواد حسن فواد کے دوران تفتیش مزید سنسنی خیز انکشافات ،شہبازشریف کے ہوش اڑ گئے،سابق وزیر اعلیٰ کا بچنا مشکل

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے پرسنل سیکرٹری فوادحسن فواد نے آشیانہ اقبال سکینڈل میں نیب کی تحقیقات میں مزیدانکشافات کر دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق  فوادحسن فواد نے کئی سابق افسران وعہدیداروں کےخلاف انکشافات کئے ہیں،شہبازشریف اورفوادحسن فوادٹھیکہ دینے سے متعلق ایک پیج پرنہیں تھے۔

فوادحسن فواداورنج ہولڈنگ کمپنی کوٹھیکہ دلواناچاہتے تھے۔شہبازشریف کاساڈویلپرزاورپیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے حق میں تھے۔فوادحسن فوادنے نیب تحقیقات میں شہبازشریف پرمزید ملبہ ڈالتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف کے کہنے پرکاساڈویلپرزکوٹھیکہ دیاتھا۔واضح رہے کہ فوادحسن فواد آشیانہ اقبال سکینڈل میں نیب کی تحویل میں ہیں اور ان سے مختلف معاملات میں تفتیش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…