لاڑکانہ(این این آئی) پاکستان نیوی کے سیلر برانچ میں بھرتیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت آئی ٹی برانچ کے لیے ڈی اے اے کمپیوٹر سائنس، آئی ٹی کمیپوٹر سائنس اور کمپیوٹر ایپلیکیشن میں ڈپلومہ کی ڈگری رکھنے والے میٹرک پاس نوجوان درخواست دے سکتے ہیں۔ امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ اپنی تعلیمی اسناد اور دیگر ضروری کاغذات کے ہمراہ پاک نیوی کی سلیکشن سینٹر سکھر سے رابطہ کریں جبکہ رجسٹریشن 12 سے 25 اگست تک جاری رہے گی۔
پاکستان نیوی میں بھرتیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا،میٹرک پاس نوجوان درخواست دے سکتے ہیں،تفصیلات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































