منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

’’جعلی اکائونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ ‘‘ آصف زرداری اور فریال تالپور قانون کے گھیرے میں ۔۔ کیا کام ہو گیا؟دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 9  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے جعلی اکائونٹس کیس میں سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اقدام کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا۔ پیر کو ایف آئی اے نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا۔ ایف آئی اے

کے مطابق آصف زرداری اور فریال تالپور ملک سے باہر نہیں نکل سکتے۔ جعلی اکائونٹس کیس میں سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اقدام کیا گیا۔طلحہ رضا‘ اسلم رضا‘ عدیل شاہ راشدی بھی باہر نہیں جاسکتے۔ ڈی جی ایف آئی اے نے تمام افراد کو باہر جانے سے روکنے کے احکامات جاری کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…