منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

’’تحریک انصاف کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی ‘‘ 25 جولائی کو الیکشن میں کیا بڑا ہونے والا ہے؟ سینئر سیاستدان کا بڑا دعویٰ

datetime 29  جون‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو عمران خان کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی، (ن)لیگ 2013 سے بڑی کامیابی حاصل کرے گی،عمران خان کے یوٹرن لینا ان کی سنجیدگی کا اظہار ہے،جب فیصلے کرلیے جائیں تو یوٹرن نہیں لیے جاتے۔ جمعہ کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ (ن) لیگ کی انتخابی مہم عوام چلارہے ہیں،

لیگی حکومت سے پہلے ملک میں بجلی نہیں تھی تاہم عوام اب شکر کرتے ہیں کہ رات کو بجلی آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کے خلاف یکطرفہ کارروائیاں ہورہی ہیں، عوام کی ہمدردیاں مسلم لیگ (ن) کے پلڑے میں آرہی ہیں جب کہ ملک کو ترقی دینے والے کٹہرے میں کھڑے ہیں۔احسن اقبال نے کہا کہ 25 جولائی کو(ن) لیگ 2013 سے بڑی کامیابی حاصل کرے گی، 25 جولائی کو عمران خان کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی، عمران خان کے یوٹرن لینا ان کی سنجیدگی کا اظہار ہے، جب فیصلے کرلیے جائیں تو یوٹرن نہیں لیے جاتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…