اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

روٹھی بیوی کو منانے آنے والاخاوند پراسرار طورپر ہلاک،سسرال کی دہلیز پر تڑپتے تڑپتے جان دیدی ، قتل کیاگیا یا خودکشی کی؟افسوسناک انکشافات

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر خاوند نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ ایئر پورٹ کے گاوں چھنی گوندل میں وزیرآباد کے رہائشی غلام سرور کی شادی آٹھ سال قبل تہمینہ سے ہوئی ایک ماہ قبل تہمینہ نارا ض ہوکر بچوں سمیت اپنے گاوں آگئی ہفتہ کے روز چالیس سالہ غلام سرور اسے منانے کے لئے سسرال آیا تو اس نے اپنے شوہر کو پانی کے بہانے زہر پلادیا جس پر وہ

تڑپ تڑپ کر جاں بحق ہوگیا پولیس کا کہنا ہے کہ غلام سرور بیوی کو منانے آیا اس کے انکار پر اپنے پاس موجود ززہریلی گولیاں نگل لیں اور سسرال کی دہلیز پر تڑپتے ہوئے جاں بحق ہوگیا پولیس نے غلام سرور کے بھائی شوکت علی کی درخواست پر تہمینہ ، اشرف، ثریا ،ارشد ،لیاقت، ندیم ، کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے لاش پوسٹ ماٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی تاہم کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ آئی

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…