جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کاغذات نامزدگی جمع ہوتے ہی ڈاکٹر عامر لیاقت کا پول کھل کر سب کے سامنے آگیا ، کتنی بیویاں نکلیں ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی نیوز چینل کے پروگرام میں میزبان عزیز ی نے تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت کی دوسری بیوی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عزیزی نے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عامر لیاقت عام انتخابات میں جو کاغذات جمع کروائے ہیں ان میں تحریک انصاف کے رہنما نے صرف اپنی ایک بیوی کا ذکر کیا ہے جبکہ کے ان کی دو شادیاں ہو چکیں ہیں ۔

پروگرام کے میزبان عزیزی نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے پاس نادرا کے تمام کاغذات اور ان کی دوسری بیوی کے شناختی کارڈ سمیت دیگر ثبوت موجود ہیں۔ ان کی دوسری بیوی کے شناختی کارڈ پر عامر لیاقت کا نام لکھا ہوا ہے ۔ تاہم یا د ہے کہ 2018کے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی کیساتھ حلف نامہ بھی جمع کروانالازم قرار دیا ہے ۔ عامر لیاقت نے حلف نامے کیساتھ اپنے کاغذات نامزدگی میں تعلیمی قابلیت ماسٹرز ظاہر کی ہے ۔ واضح رہے کہ عامر لیاقت پر جعلی ڈگری کا الزام بھی لگ چکا ہے جس کے بارے میں معروف اینکر نے وضاحت کرتے ہوئے ڈگری کے جعلی ہونے کا کہہ دیا تھا ۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو تحریک انصاف کی جانب سے کراچی کے حلقہ این اے 245سے ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے رواں برس ہی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…