پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

مینار پاکستان جلسے میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرنیوالے ن لیگی رہنما کا سامنے آگیا، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرنے کا امکان، مزید کئی سیاستدان بھی شمولیت کا اعلان کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق آج تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے میں جہاں کئی سیاستدان شمولیت کا اعلان کرنے والے ہیں وہیں ن لیگ کی بڑی وکٹ گرنے کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے دیہی حلقے این اے 124 سے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی بننے والے شیخ روحیل اصغر تحریک انصاف کے جلسے میں شمولیت کا اعلان کر سکتے ہیں۔ شیخ روحیل اصغر جارحانہ انداز میں ن لیگ کی پالیسیوں

کے دفاع میں میڈیا پر متحرک نظر آتے رہے ہیں تاہم نواز شریف کی وزارت عظمیٰ اور پارٹی صدارت سے فراغت کے بعد شیخ روحیل اصغر منظر سے غائب ہو گئے ۔ شیخ روحیل اصغر کے قریبی حلقوں میں ہونے والی چہ میگوئیوں کے مطابق وہ وہ ن لیگ بالخصوص میاں نواز شریف کے بیانیے سے متفق نہیں جبکہ بجٹ اجلاس کے موقع پر بھی وہ قومی اسمبلی میں بھی نہیں آئے۔ذرائع کے مطابق شیخ روحیل اصغر ن لیگ سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں اور آج کے تحریک انصاف کے میگا جلسے میں شمولیت کااعلان کر سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…