جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

گلوکارہ میشا شفیع کے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات، ریحام خان بھی میدان میںکود پڑیں مردوں کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ سب ہکا بکا رہ گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گلوکارہ میشا شفیع نے گلوکار و اداکارہ علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کئے ہیں اور اس معاملے میں کئی نئے انکشافات کے ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علاوہ سماجی شعبوں میں کام کرنے والے افراد بھی کود پڑے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے میشا شفیع اور علی ظفر کے تنازعہ میں انٹری دیتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں میشا شفیع کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس باہمت خاتون پر فخر ہے۔ یہ میری راک اسٹار ہے۔

ایسی خواتین کو مزید طاقت ملے جو ایسی شکایتوں یا ایسے رویوں کےخلاف اُٹھ کھڑی ہوتی ہیں۔یہی نہیں ریحام خان نے میشا شفیع کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو بھی منہ توڑ جواب دیا اور کہا کہ جو عورت اپنے اوپر ہوئے ظلم کے خلاف آواز اُٹھاتی ہے ، اس پر لوگ طرح طرح کے کمنٹس کرتے ہیں۔ اور ایسے لوگ جو اس عورت کو جانتے تک نہیں ہیں، یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کس طرح ہمارے معاشرے میں مظلوم کو چُپ کروا دیا جاتا ہے جبکہ ظلم ڈھانے والے مردوں کو مہذب مرد قرار دیا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…