بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

مریم نواز کے ہر وقت ساتھ ساتھ رہنے والی ان کی پرائیویٹ سیکرٹری ’’مس زویا‘‘کس کی ملازم تھیں اوراب کہاں ہیں اور کیا کررہی ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( نیوزڈیسک)مریم نواز کے ہر وقت ساتھ ساتھ رہنے والی ان کی پرائیویٹ سیکرٹری ’’مس زویا‘‘کس کی ملازم تھیں اوراب کہاں ہیں اور کیا کررہی ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کئے ہیں اور اس سلسلے میں ثبوت بھی جاری کئے ہیں جن کے مطابق مریم نواز نے سوشل میڈیا کو چلانے کے لیے کثیر تعداد میں بھرتیاں کررکھی ہیں

جو ن لیگ کی سرگرمیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلانے کے لئے اہم کردار اداکرتی ہے لیکن حیرت انگیز طورپر سوشل میڈیا ٹیم کے ارکان کو سرکاری خزانے سے تنخواہیں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے نجی ٹی وی نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کے سوشل میڈیا کوسرکاری ٹی وی پی ٹی وی اور ایم آئی ڈی کے ذریعے تنخواہیں دی جارہی ہیں۔ جبکہ ن لیگ کے سوشل میڈیا ٹیم کو دیگر مراعات بھی سرکاری خرچ سے دی جارہی ہیں۔ اس پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزارت اطلاعات و نشریات کے سیکرٹری کو خط لکھا گیا ہے جس میں اس معاملے کو اٹھایا گیا ہے، جو تفصیلات جاری کی گئی ہیں ان کے مطابق معظم نامی شخص کو پی ٹی وی کی جانب سے ساڑھے چار لاکھ ماہانہ ،قاسم کو پی آئی ڈی کی جانب سے تنخوہ دی ،مریم نواز کی سیکرٹری مسز زویا جو شادی کے بعد بیرون ملک بھی منتقل ہوچکی ہیں لیکن انہیں اب بھی پی ٹی وی کی جانب سے تنخواہ دی جارہی ہے۔ جبکہ نعمان اور کائنات کو بھی پی ٹی وی کی جانب سے تنخواہ دی جارہی ہے۔ مریم نواز کے ہر وقت ساتھ ساتھ رہنے والی ان کی پرائیویٹ سیکرٹری ’’مس زویا‘‘کس کی ملازم تھیں اوراب کہاں ہیں اور کیا کررہی ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کئے ہیں اور اس سلسلے میں ثبوت بھی جاری کئے ہیں جن کے مطابق مریم نواز نے سوشل میڈیا کو چلانے کے لیے کثیر تعداد میں بھرتیاں کررکھی ہیں جو ن لیگ کی سرگرمیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلانے کے لئے اہم کردار اداکرتی ہے لیکن حیرت انگیز طورپر سوشل میڈیا ٹیم کے ارکان کو سرکاری خزانے سے تنخواہیں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…