پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

اسما کا قاتل رشتے میں اس کا کیا لگتا تھا ، جب وہ چیخ رہی تھی تو میں نے۔۔ظالم درندے نے ننھی پری کو کس بھیانک طریقے سے موت کے گھاٹ اتارا،پولیس کے سامنے طوطے کی طرح بول پڑا

datetime 7  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مردان کی ننھی اسما کا قاتل پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ آئی جی کے پی کے پولیس نے آج پریس کانفرنس میں مردان کی اسما کے قاتل کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ قاتل کو کل رات ہونے سے قبل پولیس نے گرفتار کر لیا تھا۔ اسما کے قاتل کی تصویر میڈیا پر جاری کر دی گئی ہے، نجی ٹی وی دنیا نیوز نے اسما کے 15سالہ قاتل محمد نبی کی تصویر نشر کی ہے۔ محمد نبی کے

متعلق نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم ایک ریسٹورنٹ میں ملازم تھا، قاتل نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اسما کو لیکر کھیتوں میں گیا تھا جہاں اس نے اسما کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی مگر اسما کے شور مچانے اورگھنائونا فعل آشکار ہونے کے خوف سے اس کو گلا دبا کر قتل کر دیا تھا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزم اسما کا قریبی رشتے دار ہے۔ دیگر میڈیا رپورٹس کے مطابق قاتل محمد نبی اسما کا رشتے میں کزن لگتا ہے۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…