منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اہم امورمیں نظراندازکیے جانے پر پیپلزپارٹی سے علیحدگی، تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں،سردار نبیل گبول نے واضح اعلان کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے بعض اہم امورمیں نظراندازکیے جانے پر بلوچ رہنما سردار نبیل گبول کی پیپلزپارٹی چھوڑکردوبارہ پی ٹی آئی میں جانے کی خبریں عام ہورہی ہیں تاہم نبیل گبول نے ایسی خبروں کی تردید کردی ہے اورکہاہے کہ میری پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ نبیل گبول کا کہنا ہے کہ میری

جماعت پیپلزپارٹی ہے اور میں اس میں خوش ہوں پیپلزپارٹی عوامی جماعت اور وفاق کی علامت ہے میں پیپلزپارٹی میں رہتے ہوئے عوام کی خدمت کروں گا۔انہوں نے کہاکہ بعض حلقے میری تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں پھیلارہے ہیں جس میں میرے سیاسی مخالفین بھی پیش پیش ہیں پی پی چھوڑکرکسی اورجماعت میں جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…