’’نہال ہاشمی کو اعلیٰ ادارے کے خلاف بولنا مہنگا پڑ گیا ‘‘ گرفتاری کے لیے اقدامات شروع
کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مستعفی سنیٹر نہال ہاشمی کے خلاف بہادر آباد تھانے میں اشتعال انگیز تقریر کرنے پر ایس ایچ او بہادرآباد خوشنود جاوید کی مدعیت میںمقدمہ نمبر112/2017 درج کرلیا ہے۔ مقدمے میں 189،228،505 کی دفعات لگائی گئی ہیں۔یف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ نہال ہاشمی نے عدلیہ کے خلاف دھمکی… Continue 23reading ’’نہال ہاشمی کو اعلیٰ ادارے کے خلاف بولنا مہنگا پڑ گیا ‘‘ گرفتاری کے لیے اقدامات شروع