خیبر پختونخوامیں عید کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر تین تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ انتظامیہ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جمعہ کے روز جاری کردہ ایک مراسلے میں کیا گیا ۔حکومت خیبر پختونخوا نے عید الفطرکے موقع پر 26 ،27 اور 28 جون2017 (پیر ، منگل اور بدھ) کو عام تعطیلات کا اعلان کیا… Continue 23reading خیبر پختونخوامیں عید کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا