خواجہ آصف اور ایاز صادق وزارت عظمیٰ کیلئے مضبوط امید وار ہیں، شیخ رشید
اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خواجہ آصف اور ایاز صادق وزارت عظمیٰ کے مضبوط امیدوار ہیں جبکہ چوہدری نثار میں اتنی ہمت نہیں کہ پارٹی چھوڑ سکیں ۔ شیخ رشید احمد نے ہفتے کو میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ… Continue 23reading خواجہ آصف اور ایاز صادق وزارت عظمیٰ کیلئے مضبوط امید وار ہیں، شیخ رشید